خالد خان کا مطالبہ

137

کراچی واٹر بورڈ جنرل ایمپلائز یونین کے صدر خالد خان نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈی واٹر بورڈسے مطالبہ کیا ہے کہ ایڈہاک ملازمین کو بحال کیا جائے۔ اس موقع پر واٹر بورڈ کے دیگر رہنما عبدالقیوم، اکرام خان، اشفاق اعوان، محمد رضی اور دیگر بھی موجود تھے۔