کل دھیرکوٹ سے ڈھلی سدھن گلی میں مکمل شٹر ڈائون ہو گا

442
انجمن تاجران ضلع باغ کے عہدیداران ہڑتال کے حق میں خطاب کررہے ہیں
انجمن تاجران ضلع باغ کے عہدیداران ہڑتال کے حق میں خطاب کررہے ہیں

آزاد کشمیر(کامرس ڈیسک)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان و مرکزی انجمن تاجران آزاد کشمیر کی کال پہ ظالمانہ ٹیکسسز کے خلاف ملک گیر ہڑتال کے بارے میں انجمن تاجران کا اجلاس کل دھیرکوٹ سے ڈھلی سدھن گلی میں مکمل شٹر ڈاون رہے گا اور حیدری چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا ئے اجلاس میں ڈھلی روڈ پہ تاجروں کو درپیش اڈاہ اور ٹریفک پلان کے بارے میں بھی حکمت عملی طے کی گئی ڈھلی روڈ کے تاجروں نے انجمن تاجران باغ کے اقدامات کو سراہا اور جو کال حافظ طارق محمود دیں گے ہم حاضر ہیں ہم جانتے ہیں تاجروں کے حقوق اور نمائندگی کیسی کرنی ہے تاجروں نے جن لوگوں کو ریجکٹ کیا وہ ہمیں نا بتائیں نمائندگی کا۔ انجمن تاجران باغ چاپلوسی سے کام نہیں کرتی حق سچ پہ بات کرتی ہے ہم سے لوگ سیکھتے ہیں ۔