پاکستان کیخلاف وارم اپ میچ کیلیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

547

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل پریکٹس میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، جارحانہ مزاج بیٹسمین کرسلن کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔

حیران کن طور پر کینگروز نے پاور ہٹر کرسلن کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا تاہم انہیں گرین شرٹس کے خلاف پریکٹس میچ کی قیادت سونپی گئی ہے۔

وارپ میچ کے لیے آسٹریلوی ٹیم ، کرسلن(کپتان)، بیکسٹر ہالٹ، میکینزی ہاروی، ایلکس روز،میک سوینے، جیک فریسر،کرس گرین،بین ڈوارشوس، مکی ایڈور، لوئلڈ پوئپ، ڈین فالن اور ول ستھرلینڈ پر مشتمل ہے۔دونوں ٹیمیں 31 اکتوبر کو سڈنی کے میدان پر پریکٹس میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔