کچھی: ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق، ایک ڈاکو ہلاک

142

کچھی (آن لائن) بلوچستان کے علاقے ضلع کچھی میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کچھی کے علاقے تحصیل سنی میں چاکر ماڑی کے قریب مسلح ڈاکوئوں نے فائرنگ کر
کے 2 سگے بھائیوں رحیم اور زائل کو قتل کردیا جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو بھی ہلاک ہوگیا۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔
کچھی/ فائرنگ