آرٹس کونسل:حمیدہ کشش کے شعری مجموعے’’محبت آگہی ہے‘‘ کی تقریب رونمائی

175

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) آرٹس کونسل میںحمیدہ کشش کے شعری مجموعے’’محبت آگہی ہے‘‘ کی تقریب رونمائی میںاظہارخیال کرتے ہوئے پروفیسر سحر انصاری، سہیل احمد، ڈاکٹرشاداب احسانی، سعید الظفر صدیقی اور محمداحمدشاہ نے کہا ہے کہ معاشرے کی جمالیاتی قدروں اور انسانی رشتوں کو پروان چڑھانے میں شاعری کا کلیدی کردار ہے، حمیدہ اپنی نثر اورشاعری میں نئے خیالات،کیفیات اورجذبات کو پیش کرتی ہیں۔