لمس جام شورو فارمیسی کی طالبہ کی اپیل

297

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) لمس جام شورو کی فارمیسی کی طالبہ سائرہ جس نے دو پروفیسرز کی جانب سے دوستی کرنے کے دباؤ پر خود کشی کی کوشش کی تھی واقعے کے بعد تحقیقات کمیٹی قائم کی گئی لیکن طالبہ نے اس کمیٹی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے مدد کی اپیل کی ہے ۔