سرفراز احمد کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ مداحوں کا احتجاجی مظاہرہ

160

سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے پر ان کے مداحوں نے کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کے مداحوں کیجانب سےان کی رہائشگاہ کے باہر جمع ہوکر سابق کپتان کے حق میں مظاہرہ کیا گیااور پی سی بی سےسرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیاگیا۔مظاہرے میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کی قومی ٹیم کے لیے بے پناہ خدمات ہیں، ان کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔