منی لانڈرنگ اورٹیرر فنانسنگ سےنمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم

404

منی  لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ سے نمٹنے کیلئے نیب میں خصوصی سیل قائم کردیا گیا۔

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی ہدایت پر ظاہر شاہ ، ڈائریکٹر جنرل آپریشن کی سربراہی میں اینٹی منی لانڈرنگ،کمبیٹنگ دی فنانسنگ آف ٹیررازم   سیل نیب ہیڈ کوارٹرز میں قائم کیا گیا ہے ۔

اس سیل کے قیام کا مقصد نیشنل ایف اے ٹی ایف سیکرٹریٹ اور دیگرسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کمپلائینس، مانیٹرنگ، انیلیسزاور کوارڈنیشن کومزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی انٹی منی لانڈرنگ/کمبیٹنگ دی فنانسنگ آف ٹیررازم کے خاتمہ کیلئے کوششوں کو دیگر تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کرکامیاب بنا نا مقصود ہے۔