مضامین کو آسانی سے سمجھنے کے لیے مختلف سرگرمیاں کارآمد ثابت ہوتی ہیں، محمد صفدر

133

ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) تعلیمی میدان میں مضامین کو آسانی سے سمجھنے کے لیے مختلف سرگرمیاں کارآمد ثابت ہوتی ہیں، ریاضی ایک مشکل اور دلچسپ مضمون ہے، محنت اور دلچسپی سے اس کو سمجھ سکتے ہیں، ریاضی کے علاوہ کسی بھی میدان میں کامیابی ممکن نہیں ہے، اس کا استعمال انسان کی زندگی میں بھی شامل ہے۔ یہ بات ریاضی انچارج محمد صفدر ٹھٹوی نے خطاب کرتے ہوئے کیں۔