گرانی………………اجمل سراج

237

پریشان و حیران سب اس لیے ہیں
کہ جو ہو رہا ہے وہ سوچا نہیں تھا

گرانی نے جو جکڑا ہوا تھا سبھی کو
کسی کو مگر یوں دَبوچا نہیں تھا