مکافاتِ عمل……………اجمل سراج

382

گزارا تھا جو کنٹینر پہ چڑھ کر
تمہارا یہ وہ کل ہے خان صاحب

حقیقت میں تو مولانا کا دھرنا
مکافاتِ عمل ہے خان صاحب