بلوچستان حکومت نے وزرا کے پروٹوکول کیلیے نئی گاڑیاں دیدیں

81

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان حکومت نے صوبائی وزرا کے پروٹوکول کے لیے نئی گاڑیاں دے دیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبائی وزرا کے پروٹوکول کے لیے 2نئی گاڑیاں فراہم کی گئی اس کے علاوہ صوبائی وزرا کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے الگ گاڑی بھی فراہم کی گئی ہے۔ صوبائی وزرا کے لیے جو پروٹوکول کی گاڑیاں
فراہم کی گئی ہیں ان کے سیکورٹی گارڈ اور اسٹاف کے زیراستعمال ہیں۔
بلوچستان/گاڑی