کوئٹہ‘ اسلم ترین کے تبادلے کیخلاف حکم امتناع جاری

114

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت) سروس ٹریبونل بلوچستان نے ایم ڈی لیڈا اسلم ترین کے تبادلے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ محکمہ سروس اور جنرل ایڈمنسٹریشن بلوچستان کی جانب سے ایم ڈی لیڈا کے تبادلے کا حکمنامہ معطل کرتے ہوئے ایم ڈی لیڈا اسلم ترین کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ مذکورہ پوسٹ پر کام جاری رکھیں ، ایس اینڈ جی اے ڈی ڈیپارٹمنٹ نے 9 اکتوبر کو ایم ڈی لیڈا اسلم ترین کے تبادلے کے احکامات جاری کیے تھے۔
اسلم ترین