شہدادپور، پولیس کی کارروائی، گٹکے کی بھاری مقدار برآمد، ملزم گرفتار

161

شہدادپور (نمائندہ جسارت) پولیس نے ملزم عاشق لنجوانی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسری کارروائی میں محمد سلیم جتوئی کی دکان پر چھاپا مارکر 1080 مختلف قسم کے زہریلے گٹکے کی پڑیاں برآمد کرکے ملزم پر مقدمہ درج کرلیا۔