336

کراچی پریس کلب کے دورے کے موقعے پرپی ٹی سی ایل کی ہیڈ آف کمیو نیکیشن فریحہ شاہ،ایگزیکٹو مارکیٹنگ ونائب صدر سید شہزاد شاہ،کراچی پریس کلب کے سیکر ٹری ارمان صابر،روزنامہ جسارت کے ایڈیٹر مظفر اعجاز سمیت دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو۔