سراج الحق راولاکوٹ میںعزم جہاد کشمیر کانفرنس سے آج خطاب کریں گے

122

راولاکوٹ( پ ر) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق ،وزیر اعظم آزاد ریاست جموں وکشمیر راجا فاروق حیدر خان،امیر جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر ڈاکٹر خالدمحمود خان،سابق امرا عبدالرشید ترابی، اعجاز افضل خان سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے ،ترجمان کے مطابق کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کیا جائے گا ۔
عزم جہاد کانفرنس