ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان آج حیدرآباد پہنچیں گے

82

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمدعامرآج لاہور سے حیدرآباد پہنچیں گے اور حیدرآباد سے
اپنے 5روزہ تنظیمی دورہ کریں گے۔دورے کے دوران حیدرآباد میںامیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کے ساتھ کشمیرمارچ کی قیادت اور خطاب کریں گے،جبکہ کراچی میں کشمیرکانفرنس سے خطاب کے علاوہ صوبہ سندھ کا 5روزہ تنظیمی دورہ بھی مکمل کریں گے۔
ناظم اعلیٰ جمعیت