حقیقت……………… اجمل سراج

223

یہ وزیر اعظمی جِس پر جَچے!
اور کوئی ایسی صورت ہے کہاں؟

دوستو ورنہ حقیقت تو یہ ہے!
خان صاحب کی حکومت ہے کہاں؟