حیدر آباد، جماعت اصلاح المسلمین کی جانب سے حسین آباد میں ماہانہ روحانی اجتماع

101

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) جماعت اصلاح المسلمین واپڈا کالونی کی جانب سے حسین آباد میں ماہانہ روحانی اجتماع ہوا جس سے علی اکبر طاہری نے فیاض احمد طاہری‘ علی شیر چانگ طہری ودیگر نے خطاب کیا جبکہ طالب حسین طاہری ‘ طالب حسین بروہی ‘ نذیر احمد میمن طاہری ودیگر نے نعت منقبت پیش کی ۔