جماعت اسلامی حیدرآباد کی جانب سے آج پریس کانفرنس کی جائیگی

103

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی حیدرآباد کی جانب سے 10اکتوبر کوڈیڑھ بجے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کی جائے گی اور اتوار کوامیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی قیادت میں ہونے والے کشمیر مارچ کے سلسلے میں تیاریوں اورتفصیلات سے آگاہ کیاجائے گا۔
پریس کانفرنس