القرآن

59

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

(ملکہ سبا نے کہا) ’’بادشاہ جب کسی ملک میں گھس آتے ہیں تو اسے خراب اور اس کے عزت والوں کو ذلیل کر دیتے ہیں۔ یہی کچھ وہ کیا کرتے ہیں۔ میں ان لوگوں کی طرف ایک ہدیہ بھیجتی ہوں، پھر دیکھتی ہوں کہ میرے ایلچی کیا جواب لے کر پلٹتے ہیں‘‘۔
النمل: 34-35-)