عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی سماعت 15اکتوبر تک ملتوی

95

راولپنڈی(آن لائن) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی ملک شفیق احمد نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خلاف ن لیگی رہنما اور سابق ایم این اے محمد حنیف عباسی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت مزید کارروائی کے لیے 15اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔