اوورسیز پاکستانی بغیر کٹوتی کے پیسے بھیج سکتے ہیں ،مراد سعید

27

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانی بغیر کٹوتی کے اپنے پیسے پاکستان بھیج سکتے ہیں ،نادرا کے ساتھ مل کر شہریوں کو سہولیات فراہم کررہے ہیں،ہیومن ریسورس مینجمنٹ سروس فراہم کر دی ہے،اب کسی کی پرچی یا سفارش پر تبادلہ یا پوسٹنگ نہیں ہوگی۔