چینی صدر کے دورۂ بھارت میں کسی معاہدے کا امکان نہیں

118

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ رواں ہفتے بھارت کا 2 روزہ دورہ کریں گے، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی سے غیر رسمی ملاقات طے ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق چنائے میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کسی نئے معاہدے یا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا امکان نہیں ہے۔