کے ایم سی ہیڈ آفس کے سامنے ملازمین کا احتجاج

72

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)ایم اے جناح روڈ پر کے ایم سی ہیڈ آفس کے باہر تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بدھ کے روز ملازمین نے احتجاج کیا۔احتجاج کے باعث ایم اے جناح روڈ پر کئی گھنٹوںتک ٹریفک کی روانی متاثر رہی، تاہم مظاہرین نے انتظامیہ اور پولیس سے کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرہ ختم کر دیا۔