پیپلزپارٹی کی اسلام آباد میں تاجروں پرپولیس تشدد کی مذمت

99

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے اسلام آباد میں تاجروں کے پرامن احتجاج پر پولیس تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کا خواب دکھانے والوں نے قوم پر بدترین آمریت مسلط کر دی ہے۔