ایم کیو ایم صوبے کی جغرافیائی حدود پر ڈاکا  ڈالنے کی سازش کررہی ہے، جان محمد جونیجو

99

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ عوامی فورم کی جانب سے اولڈ کیمپس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر جان محمد جونیجو ودیگر نے کہا کہ سندھ میں رہنے والے والے کچھ مفاد پرست ایم کیو ایم کے ذریعے ملکی آئین میں دیے گئے صوبوں کے جغرافیائی حدود پر ڈاکا ڈال کر مرکز کے حوالے کرنے کی سازش کررہے ہیں۔