کشمیر مارچ میں تعاون  کریں گے،میئر حیدر آباد

111

حیدر آباد(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے مئیرحیدرآباد سید طیب حسین سے انکے آفس میں ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور مئیر حیدرآباد کو جماعت اسلامی کے زیر اہتمام13 اکتوبر کو حیدرآباد میں منعقدہونے والے کشمیر مارچ کی دعوت دی وفد میں صوبائی سیکرٹری
اطلاعات جماعت اسلامی سندھ مجاہد چنا ،امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید ودیگر شامل تھے۔ مئیر حیدرآباد سید طیب حسین نے کہا کہ ہمارے لیے باعث مسرت ہے اور انشا اللہ آپ کے کشمیر مارچ کے لیے صفائی ستھرائی ودیگر انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔
میئر حیدرآباد