راشد نسیم آج کوئٹہ میں منصوبہ ساز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرینگے

96

لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور صدر قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ عمل راشد نسیم آج کوئٹہ میں صوبائی منصوبہ ساز کمیٹی کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے ۔ 4 بجے سہ پہر راشد نسیم متفقین اور کارکنان کے اجلاس سے خطاب کریں گے ۔