بلاول زرداری نے کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

111

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں طلب کیا ہے۔ اجلاس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔