لنگر خانہ……………اجمل سراج

272

ٹھیک ہی سمجھے ہیں وہ کھا پی کے فرد
اپنے پیروں پر کھڑا ہو جائے گا

اس طرح پوری کی پوری قوم کا
اُن کے لنگر سے بھلا ہو جائے گا