پھانسی کی سزا عمرقید میں تبدیل

58

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار کے قتل کے ملزمان کی سزا کے خلاف اپیل، ماتحت عدالت نے سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے پھانسی کی سزا عمرقید میں تبدیل کردی،احمد رضا اور محمد ارشد کو خصوصی عدالت نے 2016 ء میں سزائے موت سنائی تھی،پولیس کا الزام تھا کہ مجرمان نے اپریل 2012ء میں پولیس اہلکار محمد شاہد کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا تھا۔شہید اہلکار کے ساتھی افسر محمد اسلم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔