رئیس احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے دعوت حلیم

366
جسٹس آف پیس ضلع کورنگی رئیس احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر دی جانے والی دعوت حلیم پارٹی میں رئیس احمد خان ایڈووکیٹ کا سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر محمد عاقل ودیگر کے ساتھ گروپ فوٹو
جسٹس آف پیس ضلع کورنگی رئیس احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر دی جانے والی دعوت حلیم پارٹی میں رئیس احمد خان ایڈووکیٹ کا سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر محمد عاقل ودیگر کے ساتھ گروپ فوٹو

کراچی (پ ر) کورنگی لانڈھی کی معروف سیاسی سماجی شخصیت ،جسٹس آف پیس اور کورنگی لانڈھی کی زکوٰۃ کمیٹی کے سابق چیئرمین رئیس احمد خان ایڈووکیٹ کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر سالانہ دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا ۔دعوت حلیم میں سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر محمد عاقل ایڈووکیٹ،کراچی بار کے صدر نعیم قریشی،جنرل سیکرٹری عامر سلیم ،عدالت عظمیٰ کے وکیل شہاب سرکی ،سہیل صدیق ایڈووکیٹ ،جاوید صدیق ایڈووکیٹ ،صدیق رازایڈووکیٹ ،نیشنل لیبر فیڈیشن کراچی کے جنرل سیکرٹری قاسم جمال ، اسد مجددی،قاضی نور الاسلام،یاسین ایڈووکیٹ،شعیب قادری،ظفر بھائی فوم والے،کے ڈی اے مزدور یونین کے رہنما انور شیخ ودیگر وسیاسی وسماجی وکلا برادری کے افراد نے شرکت کی ۔