شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

74

کراچی:شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ حکومت نے 14اکتوبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سندھ حکومت اور اس کے ذیلی ادارے ، سرکاری اور غیر سرکاری درس گاہیں 14اکتوبر کو بند رہینگی۔صوبائی حکومت نے عام تعطیل کانوٹی فیکشن بھی جاری کردیا ہے۔