عمران خان دنیا کے چھٹے مقبول ترین رہنماء بن گئے

548

=اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دنیا 6 چھٹے مقبول ترین رہنماء بن گئے۔

عمران خان کے فولورز کی تعداد میں اضافہ اقوام متحدہ کی تقریر کے بعد دیکھنے میں آیا ہے ، پاکستان کے موجودہ وزیراعظم  کے فولورز کی تعداد 10.5 ملین 1 کروڑ 4 لاکھ 71 ہزار  سے زائد ہے۔

واضح رہے کہ ٹوئٹر پر فولورز کی تعداد کے حساب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے نمبر پر ہیں جن کے فولورز کی تعداد 65.4 ملین ہے۔