فرید پراچہ 11اکتوبر کو جدہ میں اجتماع سے خطاب کریں گے

171

جدہ (سید مسرت خلیل) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان فرید احمد پراچہ جمعہ 11 اکتوبرکو جدہ کے مقامی ہوٹل میں “کشمیر کی موجودہ صورت حال اور ہماری اجتماعی و انفرادی ذمہ داریاں” کے عنوان سے ایک بڑے اجتماع سے خطاب
کریں گے۔ اجتماع کا اہتمام جماعت اسلامی جدہ کی سماجی رابطہ کمیٹی اور پاکستان رائٹرز فورم نے کیا ہے۔
فرید پراچہ