گلگت، یو مائیکرو فنانس بینک کی 200 ویں برانچ کا افتتاح

105

اسلام آباد (اے پی پی) یو مائیکرو فنانس بینک نے گلگت میں اپنی 200 ویں برانچ کاافتتاح کر دیا ہے، یو مائیکرو فنانس بینک پاکستان بھر میں بینکاری کی خدمات کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے۔ یومائیکرو فنانس بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کبیر نقوی نے کہا ہے کہ ہم ملک کے کونے کونے میں بینکنگ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے کام کررہے ہیں۔