لیبیا کی متحدہ وفاقی حکومت نے بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن بھیجنے کا مطالبہ کردیا

107

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبی حکومت نے باغی حفتر ملیشیا کی کارروائیوں کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بین الاقوامی تحقیقاتی مشن بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔ صدارتی کونسل کی جانب سے جاری اعلان میں حفتر ملیشیا کی جانب سے طرابلس کے قریب جوکی کلب اور 2ہوائی اڈوں پر حملوں کی مذمت کی گئی۔ دوسری جانب باغی فوج نے مغربی شہر سرت میں وفاق فورسز کے مراکزکو جنگی طیاروں سے نشانہ بناڈالا۔