ضرورت………………اجمل سراج

145

فرقہ پرستی اور زباں اور نسل میں
ہم منتشر رہیں یہ سیاست ہے وقت کی

گٹھ جوڑ کہہ رہا ہے یہود و ہنود کا
اُمت کا اتحاد ضرورت ہے وقت کی