ربیع الاول سے قبل شہر کو صاف ستھرا کیا جائے،مجید بخاری

93

کراچی (پ ر) انجمن غلامان اولیا کے چیئرمین اور سماجی و مذہبی رہنما محمد مجید بخاری سے سنی تنظیموں کے قائدین نے ملاقات میں کہا کہ ہم حکومت سندھ، لوکل گورنمنٹ، ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو ایک ماہ قبل اطلاع دے رہے ہیں کہ ربیع الاول سے قبل شہر کراچی کو صاف ستھرا اور روشن، ہر قسم کے غیر قانونی تجاوزات اور گندگی سے پاک و صاف کیا جائے۔