سراج الحق کی طاہر اشرفی کے گھر  جاکر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت

100

لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پاکستان علما کونسل کے چیئرمین طاہر اشرفی کی رہائش گاہ پر جاکر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔