بڑھتی ہو ئی مہنگائی سے تمام طبقات بر ی طرح متاثر ہیں، میر بہروز

215

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مائن اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمائوں نے حکومتی پالیسیوں سمیت مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر بھٹوں کی بندش اور لاکھوں مزدوروں کے ساتھ احتجاج کا عندیہ دے دیا۔ گزشتہ روز آل پاکستان مائن اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر میر بہروز بلوچ، لاکھڑا کول فیلڈ مینجمنٹ سندھ کے چیئرمین عبدالصمد رئیسانی، آل پاکستان مائن اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر شکیل ا حمد خان ، نا ئب صدر پیر بخش را جڑ،نا ئب صدر حا جی ظریف مو سیٰ خیل سمیت دیگر رہنما ئو ں نے مشتر کہ پر یس کا نفر نس کر تے ہوئے کہا کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے 2000ء میں ایکسل لوڈ آرڈیننس نافذ کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ انٹرنیشنل رولز کے تحت تمام گاڑیوں کا ایکسل وزن کم کیا جائے تاہم 18 سال میں زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پر عملدر آمد نہیں کیا جاسکا کیونکہ اس کو نافذ کرنے کے لیے بین ا لا ا قو می سہو لیا ت بھی ہو نی چاہیں جو کسی بھی سیکٹر میں نہیں ملک میں رو ز بر و ز بڑ ھتی ہو ئی مہنگائی سے تمام طبقے پہلے ہی بر ی طر ح متاثر ہو ر ہے ہیں اگر مذ کو رہ آ ر ڈ نینس پر عملد در آمد کر وا یا گیا تو ملک میں مہنگا ئی کا ایک بہت بڑا طو فان بر پا ہو جا ئے گااور ٹرانسپو ر ٹر بحا لا ت مجبو ری اپنے کر ائے دو گنا کر نے یا اپنی گا ڑیو ں کو کھڑا کر نے پر مجبو ر ہو جا ئیں گے اس سے پہلے حیدر آباد یا بلو چستان سے بھٹہ ما لکان سے 30ٹن کوئلے کا کر ایہ ایک لا کھ چالیس ہزار پڑ ھتا تھا لیکن اب پند رہ ٹن کا کر ایہ بھی ایک لا کھ چالیس ہزار ہی دینا پڑ ے گا رہنما ئو ں نے مز ید کہا کہ ایک با ر پھر بھٹہ انڈ سٹر ی کو آلودگی کے نام پر دو سے تین ما ہ کے لیے بند کر نے کے لیے پنجاب حکو مت نو ٹس جا ری کر ر ہی ہے جو کہ ما ئن اونرز، بھٹہ ما لکان اور لا کھو ں مز دو رو ں کے معا شی قتل کے متر ا دف ہے جسے کسی صو رت بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا۔ انہو ں نے کہا کہ پنجاب حکو مت چند نا م نہا د عنا صر اور ایک این جی او کی خو شنو دی کے لیے بھٹوں کو بند کر نے پر مجبو ر کر رہے ہیں تاہم اس عمل کے خلا ف پنجاب کے بھٹہ مالکان اور ہز ا روں مز دو ر سر ا پا ا حتجا ج ہیں۔ انہوں نے حکو مت پا کستان و ز یر ا عظم، چیف جسٹس، آرمی چیف سے مذکورہ صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔