حاجی نصیر الدین سے ملاقات

111

NLF کراچی کے صدر عبدالسلام اور صحافی قاضی سراج نے اٹلس انجینئرنگ کے مزدور رہنما نصیر الدین کی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کے گھر جا کر مبارک باد دی۔