PPL پر عدالت سے جرمانہ

111

غلام قادر بنام پی پی ایل میں فل بنچ NIRC نے درخواست گزار کی اپیل منظور اس شرط پر کی کہ وہ دو ہزار روپے جرمانہ ادا کرے گا اور کیس کو کوئٹہ بنچ میں ریمانڈ کردیا۔ غلام قادر کی طرف سے ارشد محمود ایڈوکیٹ پیش ہوئے اور PPL کی نمائندگی ایم اے خان ایڈووکیٹ نے کی۔