NIRC سے حفیظ کی درخواست منظور

122

NIRC فل بنچ نے پی آئی ٹی اے سی بنام محمد حفیظ میں درخواست گزار کی درخواست برائے ریسٹوریشن کی درخواست منظور کرلی ہے اور پی آئی ٹی اے سی کی درخواست ٹائم بار تھی تاہم بنچ نے درخواست گزار پر 2 ہزار روپے جرمانہ کیا اور درخواست منظور کرلی۔ محمد حفیظ کی طرف سے ارشد محمود ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔