ولیکا اسپتال میں علاج کی صورت حل

132

انٹرنٹ سیکورٹی گارڈ جمشید گڈانی شپ بریکنگ میں کام کرتے ہیں ایک سال قبل ان کا بایاں پیر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگیا۔ ولیکا اسپتال میں ڈاکٹر سلطان ان کے پیر کا علاج کررہے ہیں لیکن ان کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا ہے۔ ہر چار دن کے بعد پیر کی پٹی تبدیل ہوتی ہے جمشید شوگر کے بھی مریض ہیں۔