کل تک…………… اجمل سراج

188

کنٹینر پر چڑھ کر جو
کل تک کرتے تھے عمران

اب وہ کرنے والے ہیں
مولانا فضل الرحمن