کشمیریوںکے قتل عام سے عالمی  برادری کے ہاتھ رنگے ہیں‘سنی تحریک

216

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کیلیے عالمی برادری کی بے حسی مجرمانہ فعل ہے،کشمیریوں کے قتل عام اور انسانیت سوز مظالم میں عالمی برادری کے ہاتھ بھی رنگے ہیں،بھارت کے مظالم سے کشمیریوں کو نجات اور حق خود ارادیت کیلیے اقوام متحدہ کو ہر حال میں میدان میں آنا ہوگا۔