کتابوں سے محبت اور مطالعہ کا  شوق پیدا کیا جائے ، عبدالجمیل خان

101

کراچی(پ ر) لٹریچرکے مطالعہ سے شعور اور آگہی حاصل ہوتی ہے ۔نظریاتی کارکنان کیلیے لٹریچر ایک غذا ہے ۔سیرت کا پیغام ایک انقلابی کتابچہ ہے اور اس سے سیرت کے پیغام کو سمجھنے میں آسانی پیدا ہوتی ہے ۔ان خیالات کا اظہارعبدالجمیل نے لانڈھی کے تحت درس قرآن اور اس موقع پر شرکا میں سیرت کا پیغام کتابچہ کی تقسیم کے موقع پر کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔