شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

112

شنگھائی (جسارت نیوز) شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 11واںایڈیشن آج سے چین میں شروع ہوگا۔ اے ٹی پی ایونٹ میں دنیا کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے، سربیا کے نویک جوکووچ ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ ہارڈ کورٹ پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں 2 لاکھ یورو کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔